حرام مال کھانا
"اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقے سے نہ کھاؤ۔"
(سورۃ البقرۃ: 188)
حرام کمائی سے داخل ہوئی اس گھر رات
حرام کماٸی سے ہوا وہ ذلیل وخوار
رحمت سے دوری ملی اور ملنے لگی ہار
اپنی زبان سے دینے لگا بیوی کوپروانہ
اچھی اسے لگنے لگی ہر دوسری فرزانہ
ناشکرا پن ہو گیا اس کے گھر داخل
اس سے باہر نکل گئے نماز اور نوافل
بیٹے کی بیماری نے دل دیا ہلا
توبہ استغفارنے رب دیا ملا
اب وہاں کمائی میں شامل نہیں حرام
سکون و اطمینان کا ملا پھر انجام
یاروں پھر سمجھ آئی اس بات کی
غضب ناکی سے بچنا ہو تو مانو اس ذات کی
یہودی خصلت جو بھی اپنائے گا
اللہ کے غضب کو وہ بلائے گا
اللہ سے ہے میری یہ التجا
یارب یہ دعا قبول فرما
میں اور میرے اہل واعیال کو
حلال اور حرام کی ہمیشہ تمیز ہو image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen
Sunday, September 6, 2026
haram kamahi
jadoogar ka
Friday, September 4, 2026
book buy
مجموعۂ کلام
شاعرہ: کلثوم پروین
حمد، دعا، اسماء الحسنیٰ، اصلاحِ معاشرہ و قرآنی تعلیمات
📚 کتاب کے بارے میں
"مجموعۂ کلام" کلثوم پروین کا ایک منفرد دینی و اصلاحی شعری مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں حمد باری تعالیٰ، دعا، اسماء الحسنیٰ کی منظوم وضاحت، قرآنی تعلیمات اور اصلاحِ معاشرہ کے اہم موضوعات پر مبنی خوبصورت کلام شامل ہے۔
💳 EasyPaisa سے خریدیں
قیمت Rs. 500 درج ذیل EasyPaisa نمبر پر بھیجیں:
رقم بھیجنے کے بعد رسید کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر بھیج کر اپنی کتاب حاصل کریں۔
📱 ادائیگی کی رسید بھیجیں اور کتاب حاصل کریں📲 خریدنے کا آسان طریقہ
- EasyPaisa نمبر 03482109994 پر Rs. 500 کا ٹرانسفر کریں۔
- ٹرانزیکشن کا اسکرین شاٹ یا Transaction ID واٹس ایپ نمبر 03139014698 پر بھیجیں۔
- ادائیگی کی تصدیق کے بعد کتاب کی PDF فائل براہِ راست آپ کے واٹس ایپ پر بھیج دی جائے گی۔
کسی بھی معلومات یا معاونت کے لیے رابطہ کریں: 03139014698
مجموعۂ کلام
شاعرہ: کلثوم پروین
حمد، دعا، اسماء الحسنیٰ، اصلاحِ معاشرہ و قرآنی تعلیمات
📚 کتاب کے بارے میں
"مجموعۂ کلام" کلثوم پروین کا ایک منفرد دینی و اصلاحی شعری مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں حمد باری تعالیٰ، دعا، اسماء الحسنیٰ کی منظوم وضاحت، قرآنی تعلیمات اور اصلاحِ معاشرہ کے اہم موضوعات پر مبنی خوبصورت کلام شامل ہے۔
💳 EasyPaisa سے خریدیں
قیمت Rs. 500 درج ذیل EasyPaisa نمبر پر بھیجیں:
رقم بھیجنے کے بعد رسید کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ پر شیئر کریں۔
📱 ادائیگی کی رسید WhatsApp پر بھیجیں📲 خریدنے کا آسان طریقہ
- EasyPaisa نمبر 03482109994 پر Rs. 500 کا ٹرانسفر کریں۔
- ٹرانزیکشن کا اسکرین شاٹ واٹس ایپ نمبر 03139014698 پر بھیجیں۔
- تصدیق کے بعد فوری طور پر کتاب حاصل© 2026 کلثوم پروین — جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
Allahname poetry book sale online
مجموعۂ کلام
کلثوم پروین
حمد، دعا، اسماء الحسنیٰ، اصلاحِ معاشرہ و قرآنی تعلیمات
مکمل کتاب — PDF
📚 کتاب کے بارے میں
مجموعۂ کلام — کلثوم پروین ایک دینی و اصلاحی شعری مجموعہ ہے جس میں حمد و دعا، اسماء الحسنیٰ، قرآنی تعلیمات اور اصلاحِ معاشرہ سے متعلق مختلف موضوعات شامل ہیں۔
💳 EasyPaisa سے ادائیگی
کتاب کی قیمت: Rs. 500
براہِ کرم پہلے Rs. 500 مذکورہ EasyPaisa نمبر پر بھیجیں۔
ادائیگی مکمل ہونے کے بعد اسکرین شاٹ یا Transaction ID WhatsApp پر بھیجیں۔
📱 ادائیگی کی رسید WhatsApp پر بھیجیں📲 خریدنے کا طریقہ
① Rs. 500 EasyPaisa پر بھیجیں۔
② ادائیگی کا اسکرین شاٹ یا Transaction ID محفوظ کریں۔
③ WhatsApp پر رسید بھیجیں۔
④ ادائیگی کی تصدیق کا انتظار کریں۔
⑤ تصدیق کے بعد کتاب کی PDF آپ کو فراہم کر دی جائے گی۔
⚠️ اہم اطلاع
ادائیگی کی تصدیق کے بعد ہی کتاب کی PDF فراہم کی جائے گی۔ براہِ کرم ادائیگی کے بعد WhatsApp پر رسید ضرور بھیجیں۔
Thursday, September 3, 2026
poetry allah names book
مجموعۂ کلام
کلثوم پروین
حمد، دعا، اسماء الحسنیٰ، اصلاحِ معاشرہ و قرآنی تعلیمات
مکمل ڈیجیٹل کتاب — PDF
📚 کتاب کے بارے میں
مجموعۂ کلام — کلثوم پروین ایک دینی و اصلاحی شعری مجموعہ ہے جس میں حمد و دعا، اسماء الحسنیٰ، قرآنی تعلیمات اور اصلاحِ معاشرہ سے متعلق مختلف موضوعات شامل ہیں۔
💳 EasyPaisa سے کتاب خریدیں
کتاب کی قیمت: Rs. 500
EasyPaisa نمبر:
03482109994
پہلے Rs. 500 EasyPaisa پر بھیجیں۔ اس کے بعد ادائیگی کا اسکرین شاٹ یا Transaction ID WhatsApp پر بھیجیں۔
📱 ادائیگی کی رسید WhatsApp پر بھیجیں📲 خریدنے کا طریقہ
① EasyPaisa نمبر 03482109994 پر Rs. 500 بھیجیں۔
② نیچے والے WhatsApp بٹن پر کلک کریں۔
③ ادائیگی کا اسکرین شاٹ یا Transaction ID بھیجیں۔
④ ادائیگی کی تصدیق کی جائے گی۔
⑤ تصدیق کے بعد کتاب کی PDF فراہم کی جائے گی۔
Wednesday, September 2, 2026
jinaat ki Haqiqte
poetry
دعا
اے اللہ تو ہمیں نور بخش دے
بصورتِ عبادت سرور بخش دے
معاف فرما رب ہماری خطاؤں کو
نہ دائیوں غفلتوں اور جھگڑوں کو
دنیا میں کر اچھی نعمتیں عطا
اور ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔
بسم اللہ کے بارے میں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام سکھاتا ہیں یہ تہذیب
بسم اللہ سے کر شروع ہر کام حبیب
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا۔
تصاویر میں موجود اردو متن درج ذیل ہے:
### **تصویر 1 (image3d1655279596123.png):**
**بسم اللہ الرحمن الرحیم**
اسلام سکھاتا ہمیں یہ تہذیب
بسم اللہ سے کر شروع ہر کام حبیب
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا
### **تصویر 2 (image3d1655304718902.png):**
**دعا**
اے اللہ تو ہمیں نور بخش دے۔
بصورتِ عبادت سرور بخش دے۔
معاف فرما رب ہماری خطاؤں کو۔
نادانیوں غفلتوں اور جفاؤں کو۔
دنیا میں کر اچھی نعمتیں عطا—
اور ہمیں جہنم کی آگ سے بچا
### **تصویر 3 (image3d1655305366684.png):**
سچ مچ ہو یا ہو دل لگی۔
گناہوں پہ ہمیں پکڑنا نہ کبھی۔
معاف کر دینا ہمارے گناہوں کو
ہم سے جو بھی سرزد ہوئے ہو۔
اے اللہ تو ہمیں معاف کر دے۔
دونوں جہاں میں پاک کر دے۔
آگے کرے یا تو کرے ہمیں پیچھے—
قادر ہے چاہے تو کر دے ہمیں نیچے۔
ہماری خطاؤں کو دھونا برف کے اولوں سے—
### **تصویر 4 (image3d1655305608818.png):**
بچانا ہر لمحہ ہمیں دوزخ کے شعلوں سے۔
خطاؤں کو کرنا ایسے پاک—
دھونے سے ہوتا ہے کپڑا جیسے صاف۔
فاصلہ ہو مشرق اور مغرب کے برابر۔
رحم کرنا یا رب تو ہے بڑا صابر۔
اے اللہ تو ہم سے دور کر دے۔
گناہوں کے شیشے کو چور کر دے۔
### **تصویر 5 (image3d1655279946954.png):**
*(تصویر 1 والا ہی متن دوبارہ ہے)*
**بسم اللہ الرحمن الرحیم**
اسلام سکھاتا ہمیں یہ تہذیب
بسم اللہ سے کر شروع ہر کام حبیب
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا
اسلام سکھاتا ہمیں یہ تہذیب
بسم اللہ سے کر شروع ہر کام حبیب
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
### **تصویر 6 (image3d1655278878509.png):**
**بسم اللہ الرحمن الرحیم**
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا
### **تصویر 7 (image3d1655277980385.png):**
**بسم اللہ الرحمن الرحیم**
اسلام سکھاتا ہے
ہمیں یہ تہذیب
بسم اللہ پڑھنے کی
عادت ڈال اے حبیب
zakaat
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقزکات ادا...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...




