سورۃ لقمان: 6 "اور لوگوں میں کچھ ایسے ہیں جو لہو کی باتیں خریدتے ہیں تاکہ بغیر علم کے لوگوں کو اللہ کی راہ سے گمراہ کریں۔" رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میری امت میں ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو زنا، ریشم، شراب اور موسیقی کے آلات کو حلال سمجھیں گے۔" 📖 صحیح بخاری، حدیث: 5590 اگر محفل میں گانے، موسیقی کے آلات، حیا کی چادر گرنے کے معملات فحش کلام، بےپردگی یا مرد عورت ناجائز اختلاط سے بنتی ہے زنا کی مورت دور نبوت میں کیا آرٹسٹ تھی عام؟ تھیٹر اور سٹیج کا کیا ادھر سے نکلا ہے نام؟ صحابی رسول نے کیا ڈالی تھی بنیاد؟ دور نبوت مں کیا یہ شعبہ ہوا آباد؟ اندلس اور الحمرا سے آٸی ہو گی ڈانسر؟ اسی سے ہوا ہوگا کیا عام یہ عنصر؟ طارق بن زیاد جب جلا رہا تھا کشتی گلوکاری کیا اس وقت تھی اتنی سستی؟ کیاگانے کی لے پر جنگ انھوں نے جیتی محمود غزنوی نے سومنات کے تھے بت توڑے گلوکاروں نے کیاگانے کے مارے تھے ہتھوڑے
Tuesday, August 18, 2026
music or poetry
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
دور نبوت اور ۔۔۔۔۔
دور نبوت میں کیا آرٹسٹ تھی عام؟
تھیٹر اور سٹیج کا ادھر سے نکلا ہے نام؟
صحابی رسول نے کیا ڈالی تھی بنیاد؟
دور نبوت مں کیا یہ شعبہ ہوا آباد؟
اندلس اور الحمرا سے آٸی ہو گی ڈانسر؟
اسی سے ہوا ہوگا
کیا عام یہ عنصر؟
طارق بن زیاد جب جلا رہا تھا کشتی
گلوکاری کیا اس وقت تھی اتنی سستی؟
کیاگانے کی لے پر جنگ انھوں نے
جیتی
محمود غزنوی نے سومنات کے تھے بت توڑے
گلوکاروں نے کیاگانے کے مارے تھے ہتھوڑے
نہیں فاتحین کی فتوحات کی جو بنی وجوہات
انھوں نے ہر لمحہ مانگا اللہ کا ساتھ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Allahname
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق الجبار،...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...
.jpeg)
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق