میاں بیوی کے درمیان جدائی کرنا شیطان کا پسندیدہ کام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ابلیس اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے، پھر اپنے لشکر بھیجتا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ مرتبے والا وہ ہوتا ہے جو سب سے بڑا فتنہ پیدا کرے۔ پھر ایک کہتا ہے کہ میں نے اسے اس وقت تک نہیں چھوڑا جب تک اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی نہیں کرا دی۔ ابلیس اسے اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے: تو نے اچھا کیا۔"
📚 صحیح مسلم، حدیث 2813
شوہر بیوی کے درمیان جو ڈالتے ہیں پھوٹ
دوسروں کی عورت کو پہناتے ہیں عشق کا سوٹ
میاں بیوی کے درمیان جوڈالتے ہیں جداٸی
تھوکتی ہے ایسے لوگوں کو خدا کی خداٸی
جادو تعویز سے ہو جاۓ شوہر بیوی جدا
لعنت ایسے عشق پر بھول جاۓ جس سے خدا
ایسے لوگوں کو کرتا ہے اللہ پھر درست
بھلاٸی کی ہدایت اور نیک کاموں میں کرتا ہے چست
شادی شدہ مخلوق سے گر ہو جاٸے بھول
مانگے خدا سے معافی اور
اپناۓ اللہ کے اصول
اللہ سے معافی مانگنے سے ملتی ہے عافیت
تبھی انسان کی بنتی ہے معاشرے میں حثیت imag banaho shairy big likho by kalsoom parveen
Sunday, August 16, 2026
shetani kam
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
shetani kam
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق میاں بی...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق