Sunday, August 9, 2026

poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء
اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقثقافت اور کلچر اور فن آداکاری رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص ہماری اس شریعت میں ایسی چیز ایجاد کرے جو اس میں سے نہیں، وہ مردود ہے۔ (صحیح بخاری، 2697 ثقافت اور کلچر میں رقص و گلوکاری ساتھ میں مستور کی فن اداکاری رقص و گلوکاری کیا آسمان سے ہیں آۓ اللہ نے کیا دیا ہے حکم کہ فحش گانا گاۓ احکام الہی سے ملتی ہے کیا ہمیں یہ ہدایت؟ ثقافت اور کلچر پہ ناچے مس عنایت؟ ہمارے نبی نے کیا دیا ہے لوگوں کو یہ درس؟ کہ مسلم عورت نکل آۓ بازوں پہ لٹکاۓ پرس؟ مرد حضرات کی محفل کی بن جا ۓ انجمن آرا ناچ ناچ کر کہے تیرا مکھڑا ہے کتنا پیارا؟ by kalsoom parveen

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقثقافت ...